shaista javed's Album: Wall Photos

Photo 3 of 4 in Wall Photos

اسلام آ باد:وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز چیر مین کنزرویٹو پارٹی برطانیہ اور رکن پارلیمنٹ برینڈ ن لیو بز سے گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان اپنے ہمسا یہ ممالک کے ساتھ امن کا خواہشمند ہے۔ اور تمام تر ایشوز کو ڈائیلاگ کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے۔اس دوران بیسٹ وے گروپ کے چیئر مین سر انور پرویز اور سی ای او بیسٹ وے گروپ ضمیر چوہدری بھی انکے ہمراہ تھے