این ایل سی

  •  
    عزم پاکستان ایک ایسا پلیٹ فارم  جس سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔پچھلے ایک دو دن میں ہم نے آئی ایس پی آر اور این ایل سی اس کے ساتھ مل کر ہم نے ایک ایونٹ کیا یہ ہمارے لیے بہت اچھا اکسپیرئینس تھا اس میں بہت کچھ سیکھا پروفیشنل طور پر ‏ ورک کیسے کرتے ہیں اس ٹرین کو مختلف حصوں سے سجایا گیا تھا ڈیفنس دن سے ریلیٹڈ یہ ایک ہمارے لیے نئے اکسپیرئینس تھا امید کرتا ہوں اس طرح کی ایکٹیویٹی ہوتی رہیں گی۔کیونکہ اس سے  بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
    جیسا کہ ہمیں ایک ٹاسک دیا تھا۔ہمیں ریلوے اسٹیشن جانا تھا۔اس دن کی تاریخ 4ستمبر 2018 تھی۔اس دن میں ریلوے اسٹیشن 6:30 بجے پہنچ گیا تھا۔میرے ساتھ یونیورسٹی کے باقی دوست بھی موجود تھے۔اور ٹرین کا بھر پور استقبال کیا گیا۔یہ ٹرین بہت ہی خاص ہو گئی تھی ڈیفنس ڈے کے پوسٹر لگنے سے۔