نماز

  • آج اگر ہم  معاشرے میں اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں۔کیا ہمیں محسوس نہیں ہوتا۔کہیں کچھ کمی ہے اور کچھ ادھورا ہے۔دن میں ایک آواز پانچ مرتبہ ٹائم ہے آ جاتی ہے لیکن کچھ لوگ سنتے ہیں اور متوجہ ہوجاتے ہیں۔ اور باقی لوگ ایسا لگتا ہے کہ وہ جانتے ہی نہیں کہ یہ آواز کیوں آ رہا ہے۔لیکن ہم یہ بات ہم بہت بڑی فخر سے کہتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں۔کہ ہمارے دین اسلام ہیں۔ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں۔لیکن نماز نہیں پڑھتے ہیں صرف نام کے مسلمان۔آپ کو پتہ ہے مسلمان اور کافر میں کیا فرق ہے کافر اور مسلمان میں صرف نماز کا فرق ہے۔لیکن افسوس ہے۔ کہ ہم آج خود سے پوچھیں کیا اس فرق کو ہم نے اٹھایا تو نہیں بس اللہ تعالی ہم کو ہدایت نصیب کرے آج جتنی بھی بے حیائی پہلی ہوئی ہے ہمارے معاشرے میں اس کی وجہ نماز چھوڑنے کی ہے کیونکہ ہم نماز نہیں پڑھتے نمازی نہیں رہے۔کاش کی نماز معاشرے میں عام ہو جائے ہر ایک بندہ پانچ وقت نماز پڑھنے کے پابند ہوجائے۔کیونکہ نماز ہمیں ہر بے حیائی اور بری کام سے بچاتا ہے۔قرآن مجید میں نماز کی بہت بڑی تاکید کی گئی ہے کہ نماز کے پابند ہو جاؤ اگر آپ لوگوں کو پتہ چلے کہ نماز کی کیا اہمیت ہے۔تو پھر آپ لوگ سجدے سے سر بھی نہیں اٹھاتے۔اور ہم لوگ گئی کیا کر رہے ہیں۔دن میں ایک بار نہیں بلکہ دن اور رات میں پانچ بار اپنے اعمال کو ظاہر کرتے ہیں۔کہ ہم بھی سجدہ نہیں کر رہے ہیں ابھی بھی وقت ہے اپنے آپ کو ٹھیک کرنے کے لئے۔کی نماز کو پانچ وقت دن میں ادا کرنے والے بن جائے۔کہ اس سے پہلے ہماری نماز ادا کی جائیں میرے خیال سے اس وقت سے پہلے اپنے رب کو راضی کر لیجئے۔حملوں کتنے بے حس ہو گئے ہیں۔سب کچھ جانتے بھی انجان بن گئے ہیں اورا س کا نقصان ہم کسی اور کو نہیں دے رہے ہیں بلکہ صرف اور صرف ہم اپنے آپ کو دے رہے ہیں ہماری اپنی نقصان ہو رہی ہے۔اور ہم یہ بھی پتہ ہے کہ مرنے کے بعد سب سے پہلے جو سوال اٹھے گا۔وہ نماز کا ہے۔پھر ہم کیوں اس سے غافل ہے ہم کیوں اپنے گناہوں سے بچنے کی کوشش نہیں کرتے ہیں۔لوگ کہتے ہیں کہ زندگی کتنی بدل گئی ہیں۔میرے خیال سے یوں کہنا چاہئے کہ زندگی کتنی بری ہو گی ہے بدعمل ہوگئی ہیں۔ہر ایک چیز میں بھرپور بے حیائی پھیل گئی ہیں۔ہم لوگ بننے کے محبت میں اندھے ہوگئے ہیں۔ہم لوگ کو دنیا میں اچھے اور برے میں ہمیں فرق ہی محسوس نہیں ہوتا۔اور یہ کیوں نہیں ہوتا ہم لوگوں کے پاس اس کے اوپر سوچ نکلی ٹائم بھی نہیں ہے۔اس سوال کا ہم کیا کریں آپ لوگ خود ہی اپنے آپ سے پوچھ لیجیے کہ آخر کیوں۔یاد رکھئے میرے پیارے دوستو میرے پیارے بہنوں اور بھائیوں نماز ہی تمام عبادتوں کا جزا ہے۔عبادتوں کا بنیاد ہے جب آپ کب بنیاد ہی کچہ ہو تو کیا کرے۔اور اس کے بغیر تمام عبادتیں نا مکمل ہے۔نماز ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھوں کا ٹھنڈک ہے۔آج بھی ہمارا رب اے کریم انتظار میں ہیں۔کہ کب میرے بندے میرا آگے سجدہ ریز ہوتا ہے
    کہ میں ان کی تمام گناہوں کو معاف کر دوں گا پھر کیوں ہم لوگ آگے نہیں بڑھتے ہیں۔ایک دفعہ کوشش تو کیجئے میرے پیارے بہنوں اور بھائیوں۔یقینن جیت ہماری ہی ہوگی۔اور اس طرح شیطان ناکام ہو جائے گا امید ہو جائے گا۔نماز کو پانچ وقت پابندی سے بڑھ کر تو دیکھو۔کیسے آپ کے دل کو سکون ملتا ہے کیسے اپ کی پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں یہ تو پڑھ کر آپ کو پتہ چل جائے گا۔اور یاد رکھیئے گا کہ قیامت کے دن جس کا نماز صحیح نکلےگا وہی بندہ نجات پائے گا۔اور جس کا نماز نامکمل نکلے گا تو اسکا میں کیا کہوں اس کا کیا ہوگا۔سوچ کر ہی بندے کو خوف آ جاتا ہے۔بندے کی رونگٹے کھڑے ہو جاتی ہیں۔بس اللہ تعالی ہم سب کو سچے نمازیں بنائے۔اس طرح نمازی بنائیں کہ ہمارا دل مسجد سے نکلنے کو ہی نہ چاہے۔اور کوشش کرو کہ اپنے گھر میں جو چھوٹے بچے ہیں اس کو بھی اپنے ساتھ کھڑا کیا کروگے وہ بھی نماز کے پابند ہوجائے۔اپنے دوستوں کو بھی نماز کی تلقین کیجئے گا کہ وہ بے نمازی بن جائے اور اس طرح اپنے گھر میں سب کو نماز کا کہا کرو کی نماز اپنے ٹائم پڑھ لیا کرو۔اور رب پر بھروسہ رکھو انشاءاللہ آپ اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی کامیاب ہو جاو گے۔
    !....ہمیشہ خوش رہو سب

0 comments