ماں کی محبت

  • دنیا میں بہت ساری محبتیں ہیں۔آپ سب لوگ بھی ان محبتوں سے واقف ہونگے۔ کیونکہ زندگی میں محبت ایک ایسی چیز ہے۔جو کہ انسان کو بناتی ہے۔اس کا ساتھ دیتی ہے اس کا حوصلہ بنتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کی پہچان بنتی ہیں۔اور دنیا میں ایسے محبت دے بہت ہے جیسے کہ باپ کا اپنی بیٹی سے محبت اور اس طرح بھائی کی بہن سے محبت اور ماموں کی بھانجی سے محبت, شوہر کی اپنی بیوی سے محبت ۔اور ان سب سے بڑھ کر نجس محبت کی بات کر رہا ہوں وہ ہیں ماں کی محبت۔جو کہ ایک مثالی محبت ہیں ماں کی اپنے اولاد سے محبت۔ یہ ایک ایسی محبت ہے جس میں ماں اپنے بچے سے ایک جیسے محبت کرتے ہیں۔چاہے اس کا بچہ اس کا محبت کرے یا نہ کرے لیکن ماں اسے بے حد بے تحاشہ محبت کریں گے۔
    کبھی آپ لوگوں نے سوچا ہے۔ کہ ماں کیا ہے؟اور اس طرح ماں کیا نہیں کر سکتی ہیں اور ماں کیا کر سکتی ہے؟خیر یہ بات تو اتنی ویلیو نہیں رکھتا ہے مگر کبھی سوچا ہم نے کے ماں کیا ہوتی ہیں۔ماں کے بغیر سب کچھ ادھورا ہے۔ماں تو ماں ہے۔ماں کی اہمیت ہماری زندگی میں بہت بہت ہے یہ تو وہ لوگ جانتے ہیں جو اپنی ماں کی قدر کرتا ہے۔خدا نے امی مطلب ماں کے قدموں میں جنت دے رکھی ہے۔ اور حملوں کی کیا کرتے ہیں وہ بیوقوف لوگوں اپنی ماں کی خدمت کرو اپنی ماں کو راضی کرو اپنی ماں کو ہمیشہ خوش رکھو۔جنت تمہیں خود مل ہی جائے گی۔ اپنی ماں باپ کی ہر ایک بات مانو۔اپنے ماں باپ سے اونچی اواز میں بات ہرگز نہ کرو۔اپنے ماں باپ پہ غصہ کبھی نہ نکالو۔اور ہم لوگ امید غصہ کرتے ہیں کہ میں یہ نہیں کروں گا میں تمہارا وقت بولتی ہو فضول بولتے ہوئے وہ سب۔لیکن آپ کبھی ذرا سوچوں کہ اس ماں پر کیا گزری گی۔ جب ہم اس طرح الفاظ استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔
    ''اللہ تعالی کہتا ہے کہ اپنے ماں باپ کے سامنے اہ بھی نہ کرو۔ورنہ تمہاری سارے عبادت فارغ کر دوں گا۔ کہ ماں باپ کا حق ادا ہوئی نہیں سکتا۔ایک صحابی آیا یارسول اللہ مجھ سے بہت بڑا گناہ ہوگیا ہے۔آپ نے کہا کے تیری ماں زندہ ہے کہ فوت ہوگئی ہیں۔اس نے کہا نہیں میری ماں فوت ہو گئی ہیں۔پھر اسے کہتا ہے کہ تیری خالہ زندہ ہیں وہ کہتے ہیں ہاں میری خالہ زندہ ہیں۔کہتا ہے جاؤ اس کی خدمت کرتے رہو تمہاری گناہ معاف ہو جائے گا۔''فرشتوں نے کہا یا رسول اللہ ما کی ایسی خدمت کی ہے جب قرآن پڑھتا ہے تو اللہ ساری جنت کو سناتا ہے۔تو یہ کیا کرتے تھے کہ وہ اپنی بیوی سے اپنی ماں کی خدمت نہیں کراتے تھے۔ماں لے روٹی کھانا خود بناتے تھے۔اور اپنی ماں کو کھلاتے بھی ہوتے ماں کے سامنے بیٹھ کر نوالے بنا بنا کر اس سے دیتے تھے۔''
    ماں ایک عظیم ہستی ہے وہ خود بھوکا رہ کر اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں۔ان بچوں سے پوچھے جن کے ماں باپ نہیں ہوتے ہیں۔ہمیں تو ابھی پتہ نہیں چلتا کہ ماں باپ کا کیا ویلیو ہے جاؤ ان یتیم بچوں سے پوچھو جن کی ماں باپ نہیں۔ان بچوں کی حالات دیکھو۔ان کے کپڑے ٹھیک ان کا کھانا ٹھیک کچھ بھی نہیں۔اس دنیا میں ہمیں سب سے پہلا رشتہ ماں کا ہی ملتا ہے اور اس کے بعد ہیں امی دوسرا جو رشتہ ملتا ہے وہ باپ کا ہے اور اس کے بعد باقی سب کا۔ماہ میں کتنے تکلیف سے پیدا کرتی ہیں۔اپنی جان پر کھیل کے ہمیں پیدا کرتی ہیں۔ہماری پیاری ماں ہم سے کتنی پیار کرتی ہیں۔ایک وقت میں ہم کو سب چھوڑ دیں گے لیکن صرف ایک ماں ہی ایسی ہے جو آپ کو ہرگز نہیں چھوڑ دیں گے۔ جب ہمیں کوئی بھی گھر مارتے ہیں تو وہی ماں آجاتی ہے ہمیں بچانے کے لئے ہمارا ساتھ دیتی ہیں۔کے اس کی بچے کو کوئی کچھ نہ کہیں۔اس سے کہہ لے لیکن بچوں کو کچھ نہ کہے۔اپنی آپ پر کھیل تھی ہے لیکن اپنے بچوں کو بچاتی ہے اپنے بچوں کا ساتھ دیتی ہے۔کچھ مائیں تو ایسی ہوتی ہے جو اپنے بچے کو پیدا کرنے میں اپنی جان کھو بیٹھتی ہے۔اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا ہے کہ ہماری ماں نے ہم پر کتنا بڑا احسان کیا ہے۔بس ایک ماں ہی ہے جو کہ ہر پل ہر لمحہ ہر وقت آپ کے ساتھ ہی ہوتی ہیں۔میرا اس آرٹیکل کا مقصد یہ ہے۔کہ اپنی ماں کی خوب خدمت کرو اور اس کو ہمیشہ خوش رکھے۔اپنی ماں کو کبھی بھی کسی چیز کی تکلیف نہ دو۔اپنی ماں کا خاص خیال رکھو۔
     
     
0 comments