ایک غلط قدم اٹھانے کی وجہ سے


  • دو لڑکیوں کی گہری دوستی ہوتی ہیں آپس میں وہ دونوں کالج میں ساتھ پڑتی ہے۔ایک کا نام مریم اور دوسرے کا نام صدف۔دونوں بہت لاڈلی ہوتی ہیں اپنے گھروں میں۔مریم بہت سمجھدار لڑکی ہوتی ہیں کالج میں بھی وہ بہت اچھی ہوتی ہے پڑھائی میں۔اس کے گھر میں امی ابو اور ایک بھائی ہوتا ہے یہ باپ کی بہت لاڈلی ہوتی ہے۔باب اسکی بہت ناز نخرے اٹھاتا ہے یہ بھی بہت پیار کرتی ہے اپنے باپ سے امی سے اور  بھائی سے۔کیونکہ کالج میں بہت قابل اور ہوتی ہے۔پڑھائی کرنے کی بہت شوقین ہوتی ہیں۔اس کا جو چھوٹا بھائی ہے۔کالج آنے کے بعد یہ اپنے بھائی کو بھی بڑھاتی ہے۔اس کی جو سہیلی ہیں۔وہ ذرا کم چور سی ہوتی ہے۔صدف کی گھر میں امی ہوتی ہے اور ایک بڑا بھائی۔صدف کا باپ فوت ہو چکا ہے۔اس کا بڑا بھائی اس کی بہت ناز نخرے اٹھاتا ہے یہ بھی بہت لاڈلی ہوتی ہے کیونکہ جب یہ پیدا ہوئی کچھ ہی عرصے بعد اسکا ابو فوت ہوا۔اسکا جواب یہ ہے اس سے بہت پیار کرتا ہے۔صدف کو جب بھی کالج میں کوئی اسائمنٹ ملتا ہے تو یہ خود اسائمنٹ نہیں کرتی اپنی دوست مریم کو کہتی ہے کہ مری میرے لیے بھی آسان بنا لو۔ترمری ماسکلی اسائمنٹ بناتی ہے اور خود بھی اپنے لیے بھی بنا لیتی ہے۔ان کے گھر والوں کو بھی پتہ ہوتا ہے ان کے گھر والے بھی آپس میں ملتے ہیں دونوں کیا میں ایک دوسرے کے گھر جاتی رہتی ہے اپنی بیٹیوں کے ساتھ۔اس طرح کالج میں ایک لڑکا صدف کو بہت چاہتا ہے اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔صدف اس سے پارک ملی کبھی کبھی جاتی ہے۔مریم اسکو بہت منع کرتی ہے یہ کام نہ کرو یہ ٹھیک نہیں ہے لیکن صرف اس کی بات نہیں مانتی ہیں۔کیونکہ صدف کو بھی یہ لڑکا پسند ہوتا ہے۔اور پہلے سے صدف کا ایک منگیتر بھی ہوتا ہے۔اس وجہ سے مریم اس کو منع کرتی ہے یہ غلط ہے تم نہ کرو۔لیکن اس کو کچھ نظر نہیں آتا صدف کو سب کچھ ٹھیک لگ رہا ہوتا ہے کہ سب ٹھیک میں کر رہی ہوں۔ایک دن صدف مریم کو کہتی ہے کہ آؤ چلو میرے ساتھ ریسٹورانٹ مجھے بلال نے بلایا ہے کہ ریسٹورنٹ آجاؤ۔مریم بہت منع کرتے ہیں میں نے نہیں جانا ہے تم بھی نہ جاؤ پھر مریم مجبورہوکر صدف کے ساتھ چلی جاتی ہیں وہاں پہ کوئی اس کو دیکھ لیتا ہے کہ یہ دو نے یہاں پہ ہیں ان کے گھر والوں کو پتہ چل جاتا ہے کہ یہ کالج سے باہر گئی ہے۔مریم جگر جاتی ہے تو گھر والے اس سے پوچھتے ہیں آپ کہاں گئے تھے آپ کے ساتھ ریسٹورنٹ میں لڑکا کون تھا۔ اور اس طرح صدف سے بھی گھرگر والی پوچھتے ہیں۔غلطی تو صدف کی ہوتی ہیں اور وہ ساری غلطی وہ اپنے دوست کی اوپر ڈال دیتے ہیں کہ وہ میرے بوائے فرینڈ نہیں تھا وہ مریم کا تھا اس نے ملنا تھا اسے میں اس کے ساتھ گئے تھی۔اس طرح صدف کی بھائی مریم کے ابو سے بات کرتا ہے کہ اپنی بیٹی کی خبر لو کہ وہ کیا گول کھیل رہی ہے۔اس طرح وہ اپنی بیٹی سے پوچھتا ہے اور اس کو خوب مارتا ہے اور اس کی بیٹی اسے کہتے اس نے مجھے کہا تھا۔میرے ساتھ چلو میں نے اس سے کہا تھا کہ میں نہیں جاوں گی اس نے بہت فورس کیا۔میں نے کچھ نہیں کیا ابو۔اس طرح پھر مریم کی شادی کر آتا ہے ایک زیادہ عمر کے آدمی سے اس کے دو بچے بھی ہوتے ہیں۔مریم کا شوہر بھی بہت ظلم کرتا ہے مریم پہ۔مریم کی شادی کے بعد مریم کے گھر والے بھی اپنے گھر کرائے پر دیتا ہیں اور کہیں دور دوسرے شہر چلے جاتے ہیں۔جب صدف کالج جاتی تھی تب اس کی ڈرائیور نے اس کی کچھ ویڈیو بنائے تھے پارک والی۔تو ڈرائیور صدف کو بہت تنگ کر رہا تھا کہ میرے ساتھ شادی کر لو۔اب صدف تینوں طرف پس گئی تھی۔اس کو لگ رہا تھا کہ یہ سب مریم میرے ساتھ کر رہی ہے وہ مجھ سے بدلہ لے رہی ہے لیکن مریم تو نہیں تھی۔جب ڈرائیور نے صدف کو ٹائم دیا تھا کہ اس ٹائم پارک آؤ ورنہ میں تمہاری ویڈیو تمہارے بھائی کو بیچ دوں گا اور تمہاری منگیتر کو بھی۔ صدف کہتی ہے نہیں میں نہیں آ جاؤں گی جو کرنا ہے وہ کر لو۔جب ڈرائیور ویڈیو سب کو بیچتا ہے۔تو صدف کے گھر میں ایک طوفان سا آجاتا ہے صدف کے بھائی گھر  غصے کی حالت میں آتا ہے صدف کو آواز دیتا ہے باہر آجاؤ صدف کو مارتا ہے صدف کو امی بچاتی ہے بیٹا کیوں مار رہے ہو اسکو۔اس طرح بھائی بے ہوش ہو جاتا ہے اور اس کے بعد وہ فوت ہو جاتا ہے۔صدف کے امی اپنے بیٹے کے یادوں میں چلی جاتی ہے ایک مہینہ وہ کچھ کھاتے پیتے بھی نہیں صرف سانس لیتی ہے۔بیٹی بہت کوشش کرتی ہے کہ مجھ سے یہ راضی ہو لیکن اس کی ماں کوئی بات نہیں کرتی اس کے ساتھ۔اس طرح صدف کی امی بھی فوت ہوجاتی ہیں۔وہ اکیلے گھر میں رہ جاتی ہیں۔صدف کو پھر یاد آجاتا ہے کہ میری ایک سہیلی بھی ہے۔
    صدف مریم کے ابو کے گھر چلی جاتی ہیں۔دروازہ کھٹکھٹاتی ہیں صدف رو بھی رہی ہے اچانک صدف کی نظر گیٹ کے تالا پر آجاتی ہیں کہ یہ تو تالا لگا ہوا ہے۔بہت زور سے رونے لگ جاتی ہیں۔کہ میں نے سب کو تباہ کر دیا۔ماپے دوسروں گھر ہوتا ہے مریم کے گھر کے ساتھ اس کے سامنے ایک لڑکا کھڑا ہوتا ہے۔صدف لڑکے سے پوچھتا ہے لڑکا اس کو کہتا ہے کہ مریم کی شادی ہوچکی ہیں اور اس کے گھر والے کسی دوسرے شہر چلے گئے ہیں۔۔میرا مطلب اس آرٹیکل کا یہ تھا کہ ہمیشہ اپنا خیال رکھو یہ گرل فرینڈ بوائے فرینڈ کی چکر میں نہ پڑو یہ اسلام میں بھی حرام ہے۔آپ کے گھر والے آپ کے لیئے بہتر سوچتے ہیں۔ایک غلط قدم اٹھانے سے ایک لڑکی نے اپنے گھر والوں کو بھی دفن کردیا اور اس کے ساتھ اپنی پیاری سی دوست کو بھی اس کے والدین سے الگ کردیا۔اس کو بھی ایک نئی مصیبت میں ڈال دیا دوسروں کی زندگی سے کہنا تو بہت اچھا لگتا ہے لیکن کبھی خود بھی یہ سوچو کہ اگر کوئی آپ کے ساتھ کھیلے تو کیا ہوگا پھر۔اللہ ہم سب کو بچائے اس طرح غلط قدم اٹھانے سے۔ہمیشہ خوش رہو اور اپنے دوستوں اور اپنے گھر والوں کا بہت خیال رکھو۔