...محرم الحرام کی اہمیت

  • محرم الحرام کی اہمیت

    اسلام مہینوں میں سب سے پہلا مہینہ اور سب سے افضل مہینہ ہے اس کی اہمیت اسلامی مہینوں میں افضل ہے۔ اس مہینے میں اسلامی لوگ اس مہینہ کو عزت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں۔ اس مہینہ میں ہمیں مثال ملتی ہے محبت کی کہ کیسے  حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خدا کے لیے اپنی جان قربان کردی 

    اسلامی شریعت میں محرم الحرام کی اہمیت کے بہت سے باب ہیں

    ۱۰ محرم کو حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۷۴ ساتھیوں کے ساتھ کربلا کے مقام کے لیے روانہ ہوئے  اور وہاں پر ایک ایک کر کے شہید ہوگے۔ سو واقعہ کربلا اور حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یاد میں اس دن کو دنیا میں احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے.اسلام کی عزت کی خاطر جانیں قربان کی اور اس جیسا واقعہ ایسی محبت کی مثال دنیا کی کسی بھی تاریخ میں نہیں ملتی۔