مجھے ایک کتاب پڑھنے کا موقع ملا ، اس کتاب کا نام تھا ؛صلاح الدین ایوبی ۔ اس کتاب نے میرے چودہ تبک روشن کر دیے ، اس میں مسلمان سپاہ کی جرات و بہادری کی عظیم الشان مثالیں ملتی ہیں۔ مزے کی بات تو یہ ہے کی یہ کتاب کسی مسلمان نے نہیں لکھی بلکہ اس کے مصنف ایک ع...