اٹک کے مقام پر صوبہ پنجاب کی انتظامی سرحد اختتام پذیر ہوجاتی ہے، جب کہ اس کے آگے ایک چھوٹا سا علاقہ خیرآبادخوند ہے، جہاں سے خیبر پختون خواہ کی سرحد شروع ہوتی ہے۔ اس مقام پر ’’اٹک خیرآباد پل‘‘ ہے، جسے عام طور پر اٹک پل کہا جاتا ہے۔ اس پل کے نیچے دریائے ...