ہم کون ہیں ہماری پہچان کیا ہے ہم دنیا میں کیوں بھیجے گئے ہیں ہم مرد ہیں یا عورت جو بھی ہیں سب سے پہلے ہم ایک انسان ہیں جسے بنانے والے نے کائنات کی ہر شے پہ فوقیت بخشی ہے اور وہ اپنی اس مخلوق سے اپنی تخلیق کردہ دیگر تمام مخلوقات کے مقابلے میں سب سے زیادہ م...