بر صغیر پاک وہند میں کفر کا راج ہوا کرتا تھا ۔ اس کے بعد مسلمان حکمران جب یہاں فاتح بن کر یہاں آئے تو ان کی اچھی سیرت اور اچھے سلوک سے بر صغیر پاک وہند میں اسلام پھیلنا شروع ہوگیا اور سندھ میں سب سے پہلے اسلام پھیلا اور اس کے بعد صوفیاء اور اولیاء کرام نے...