کبھی کبھی انسان تنہائ میں بھی تنہا محسوس نہیں کرتا اور اپنے اندر ایک محفل سجاے بیٹھا ہوتا ہے اور کبھی محفل میں بھی تنہا محسوس کرتا ہے اصل میں اس کا تعلق ہمارے اندر کے احساسات سے ہوتا ہے جس کا تجربہ کم از کم مجھے تو ضرور ہوا ہے اور بعض اوقات آپ خوفزدہ نہیں...