دو دریاؤں کے سنگھم کی سر زمین اٹک
Posted January 17, 2019
اٹک کے مقام پر صوبہ پنجاب کی انتظامی سرحد اختتام پذیر ہوجاتی ہے، جب کہ اس کے آگے ایک چھوٹا سا علاقہ خیرآبادخوند ہے، جہاں سے خیبر پختون خواہ کی سرحد شروع ہوتی ہے۔ اس مقام پر ’’اٹک خیرآباد پل‘‘ ہے، جسے عام طور پر اٹک پل کہا جاتا ہے۔ اس پل کے نیچے دریائے انڈس رواں دواں ...