باڈی شیمنگ
Posted April 13, 2020
باڈی شیمنگ کی تعریف ایک شخص کے جسمانی حجم یا وزن کے بارے میں تنقیدی ، ممکنہ طور پر توہین آمیز تبصرہ ہے جس کا رواج عام ہے۔ باڈی شیمنگ کی ایک مثال یہ ہے کہ جب پتلی خواتین کو بتایا جاتا ہے کہ وہ "بہت پتلی ہیں۔
۔باڈی شیمنگ یا جسمانی ساخت کی بنیاد پر مزیق اڑانا ی...