sami-uz-zaman Abbasi
Tvc script.
ٹی وی کمرشل سکرپٹ
ملتان شہر کا فضائی منظر (visual)
ملتان جو صدیوں سے لوگوں کے دلوں کو جوڑے ہوئے ہے۔(vo)
مختلف درگاہوں کا منظر(visual)
عقیدت اور احترام کے رشتے میں جڑے لوگ۔(vo)
ان رشتوں کو پہلے سے زیادہ مضبوط کرنے اور ایک نیا مقام دینے کے لیے
zong 5G
کروا رہا ہے
mango festival
مینگو فیسٹول میں آئیے اور مٹھاس سے بھرے آ موں اور زونگ فائیو جی کے ساتھ کریں رشتوں کو میٹھا اور پائیں 5000 منٹس اور 5000 ایس ایم ایس اور 5000 ایم بیز