آج کے دور میں جہاں ہر شخص اس بات کا گلہ کرتا نظر آتا ہے کہ عورتوں کو ان کے حقوق نہیں ملتے اور ان کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ وہ آگے بڑھیں ، اپنے پیروں پر کھڑی ہو کر دنیا کا سامنا کریں ،وہیں ہماری پولیس فورس میں شامل خواتین اس بات کی ترجمان ہیں کہ خواتین کسی...