رضوان کی کپتانی میں کچھ خاص کریں گے، عمران طاہر
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی کپتانی میں کچھ خاص کریں گے۔
ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے وارم اپ میچ کے بعد عمران طاہر...