"مزدور بچے"
بچےکسی گھر کے آنگن کا چراغ جو گھر میں قدم رکھتے ہی اسے روشن کر دیتے ھیں جب کوئی بچہ کسی کے گھر میں پیدا ہوتا ہے تو اپنے ساتھ ڈھیروں خوشیاں لے کے آتا ہے بچے تو پھول ہوتے ہیں آنگن کے پھول جن کو دیکھنے سے آنکھوں میں ٹھنڈک اور دل کو سکون محسو...