اگر ہم اپنے بچپن کی کتابوں پر نظر ڈورائیں تو ہمیں یاد آئے گا کہ سکول کی کتابوں میں ماحول کو صاف رکھنے اور ماحولیاتی تبدیلی پر ہر جماعت میں ایک سبق موجود تھا ۔ اور ہم بھی اس سبق کو رٹا لگا کر امتحان میں لکھ آتے تھے ۔ اور سچ پوچھیں تو کسی کو اس کی اہمیت کا ...