جھوٹ
خدا پاک نے فرمایا کہ جو انسان اگر مذاق کے ساتھ بھی جھوٹ بولے گا تو وہ ہم میں سے نہیں ہوگا۔ اور جوہم میں سے نہیں ہوگا وہ مسلمان نہیں ہوگا۔ اس لیے ان جھوٹ سے دور رہا جائے جس سے ایمان جانے کا ڈرہو۔ لیکن ہم لوگوں کے دن کا آغاز ہی جھوٹ سے ہوتا ہے کاروبار...