یوم دفاع کیا ہے ؟اور اس دن کی کیا اہمیت ہے ؟ پاکستان میں۶ ستمبر کو یوم دفاع کے طور پر منایا جاتا ہے ۔۶ ستمبر کی صبح کاذب ۳ بجے بزدل دشمن بھارت نے جنگ کا اعلان کیے بغیر پاکستان پر دھاوا بول دیا ۔ دشمن نے شاید یہ سوچ کر پاک سر زمین پر حملہ کیا کہ اسْ قوم کے...