آج کے اس جدید دور میں نت نئے فیشن دیکھنے کو ملتے ہیں فیشن ایک رواج کی طرح ہے ایسا رواج جسے نوجوان طبقہ بڑے شوق سے اپناتا ہے وقت کے ساتھ ساتھ فیشن میں بھی تبدیلی آجاتی ہے ہم نے فیشن کو اپنی زندگی میں اس طرح شامل کرلیا جیسے فیشن کے بنا ہماری زندگی پھیکی پڑ ...