Rizwan Abbasiآزادی کا ادھورا خواب
تین نسلیں آنکھوں میں آزادی کا سنہرا خواب سجائے امید اور مایوسی کی کیفیت سے گزر رہی ہیں اور افسوس کہ71 برس بیت گئے بیس... moreآزادی کا ادھورا خواب
تین نسلیں آنکھوں میں آزادی کا سنہرا خواب سجائے امید اور مایوسی کی کیفیت سے گزر رہی ہیں اور افسوس کہ71 برس بیت گئے بیس کیمپ سے آگے کا سفر طے نہ ہوسکا 24 اکتوبر کو آزاد کشمیر کا 79 واں یوم تاسیس کی جہاں جوش و خروش سے کئی روز سے تیاریاں جاری تھیں وہیں وادی سے خبریں موصول ہوتی رہیں کہ آج بھارتی افواج نے 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا پھر دو روز بعد سننے کو ملا مزید 15 کشمیری شہید آخر کب تک ایسا ہوتا رہے گا ستم ظریفی یہ ہے کہ اس مرتبہ بھارتی تشدد کی نظر مجاہدین ہی نہ تھے بلکہ اعلی تعلیم یافتہ نوجوان بھی شہیدوں کی فہرست میں شامل تھے اور یہ اس مرتبہ نہیں... less