پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
Posted August 31, 2021
وفاقی حکومت کی طرف سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں تین روپے پچاس پیسے کمی کی تجویز زیر غور ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے...