Recent Entries

  • Kashmir Competition

    مجھے اس پار وادی میں جانا ھے ظلم کی چکی میں پسنے والوں کو دشمن سے نہتے لڑنے والوں کو کچھ مرہم زخموں پر لگانا ھے مجھے اس پار وادی میں جانا ھے مجھے اس پار وادی میں جانا ھے ان جلتے گھروں مسجدوں کو ان اجڑی دہکتی وادیوں کو حسیں بستیوں کو پھر سے بسانا ھے مضبوط تعمیر نو کروانا ھے مجھے اس پار وادی میں جانا ...